کرائمز

پنجاب پولیس میں افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور(کرائم رپورٹر) آئی جی پنجاب نے پنجاب پولیس میں افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اختر نواز کو ایس پی ڈولفن اسکواڈ لاہور کی خالی نشست پر تعینات کیا گیا ۔ محمد خان کو ایس پی سیکیورٹی ڈویژن لاہور ہائی کورٹ تعینات کر دیا گیا ۔اسی طرح اویس علی خان کو ایس پی سٹی ڈویژن ملتان جبکہ خالد محمود تبسم کو ایس پی رائٹ مینجمنٹ راولپنڈی تعینات کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button