علاقائی خبریں

ایڈیشنل کمشنر،ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کا مختلف چوکوں کا دورہ،

ملتان (ڈویژن بیوروچیف )ایڈیشنل کمشنر،ڈی جی پی ایچ اے ملتان کریم بخش کا مختلف چوکوں کا دورہ،ہائی کورٹ چوک اور ملحقہ گرین بیلٹس کا معائنہ نجی کمپنی کے نمائندے بھی موجود تھے۔اس موقع پر اُنھوں نے کہا کہ کمشنر ملتان کی سربراہی میں شہر کے چوکوں اور گرین بیلٹس کو خوبصورت بنا رہے ہیں سی ایم پنجاب کے وژن پر عمل پیرا ہیں۔پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چوکوں کو اپ گریڈ کیا جا رہا ہے شہر کی گرین بیلٹس کو پودوں سے آراستہ کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button