علاقائی خبریں

آئی ٹی کی عالمی ایکسپو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

لاہور( آئی این پی)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے نیدر لینڈ میں منعقد ہونے والی اے آئی اینڈ بگ ڈیٹا ایکسپو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں ۔دو روز ایکسو رواں سال 24اور25ستمبر کو ایمسٹرڈیم میں منعقد ہو گی جس میں اے آئی سلوشنز،بگ ڈیٹا کمپیوٹنگ،پریڈیکٹواینالیٹکس،سائبر سکیورٹی،فن ٹیک، ہیلتھ ٹیک سے متعلقہ سٹالز لگائے جائیں گے۔درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ12اگست مقرر کی گئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button