کرائمز

لاہور ، گھریلو تنازعہ پر جواں سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

لاہور (آئی این پی) ہنجروال کے علاقے میں جواں سالہ لڑکی نے خودکشی کر لی۔پولیس کے مطابق 22سالہ ارم نے گھریلو تنازعہ پر زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کیا۔پولیس نے شواہد اکھٹے کر کے لاش مردہ خانے منتقل کردی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ اہل خانہ کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button