کرائمز

ہنجروال :سسرالیوں کا مبینہ تشدد، بہوہلاک ، ملزم گرفتار ، مقدمہ درج

لاہور / ہنجروال (محبوب مغل )ہنجروال میں سسرالیوں کا مبینہ تشدد سے بہو کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ،ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا نوٹس، ملزم گرفتار، مقدمہ درج،سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو آمنہ کی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی،افسوسناک واقعہ جمال کالونی ہنجروال میں پیش آیا،،دو بچوں کی ماں 28 سالہ آمنہ گلے میں پھندا ڈلنے سے ہلاک ہوئی،متوفیہ آمنہ کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا،،ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر فوری کاروائی عمل میں لائی گئی،،خواتین پر تشدد ہماری ریڈ لائن، کاروائی میں غفلت کی ہرگز گنجائش نہیں،،واقعہ کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں،،افسوسناک واقعہ میں جو بھی ملوث ہوا قانون کے مطابق کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا، فیصل کامران

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button