کرائمز

گجرات پریس کلب میں سیمینار 11 اکتوبر کو ہوگا

گجرات ( بیورورپورٹ ) گجرات پریس کلب میں”ٹریفک مسائل پرسرکار اور شہریوں کی ذمہ داری “ کے عنوان سے 11اکتوبر کو دن 02:30بجے سیمینار منعقد ہوگا جس کے مہمانان خصوصی ڈی ایس موٹر وے سید اسد گیلانی،ڈی ایس پی ٹریفک گجرات ظہیر جنجوعہ، موٹر وہیکل ایگزامینرسید رضا ، ٹرانسپورٹر سید حسن شاہ ( السید ٹریول ) ،ٹرانسپورٹر چوہدری صارب وڑائچ (وڑائچ کوچ کمپنی)ہونگے صدر گجرات پریس کلب عبدالستارمرزا سیمینار کی صدارت اور جنرل سیکرٹری مدثر اقبال نظامت کرینگے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button