علاقائی خبریں

سی ایس ایس امتحانات 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور( آئی این پی)فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحانات 2026 کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس 2026 شیڈول کا ایڈوانس پبلک نوٹس جاری کر دیا، سی ایس ایس امتحانات 2026 دو مراحل میں منعقد کئے جائیں گے۔پہلے مرحلے میں ایم سی کیوز پر مبنی ابتدائی ٹیسٹ(ایم پی ٹی) ہو گا،سی ایس ایس امتحانات 2026 کے دوسرے مرحلے میں تحریری امتحان ہو گا۔ایم پی ٹی کیلئے آن لائن درخواستوں کا پبلک نوٹس 10 اگست 2025کو جاری کیا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button