کرائمز

ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات پر کھلی کچہری کا انعقاد

ایس پی صدر رانا حسین طاہر کی تھانہ گرین ٹاؤن اپنے دفتر میں کھلی کچہری

کھلی کچہری میں ایس پی صدر نے عوام الناس کی شکایات و مسائل سنے اور موقع پر حل کے احکامات جاری کیے،

کھلی کچہری کا مقصد سفارشی کلچر کا خاتمہ اور عوام الناس کے مابین فاصلے کم کرنا ہے،ایس پی صدر

شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی، عزت و احترام سے پیش آئیں، ایس پی صدر

عوام الناس مشکل کی ہر گھڑی میں پولیس کو اپنے ساتھ شانہ بشانہ پہلی صفوں میں پائیں گے،ایس پی صدر

شہریوں کے مسائل کے لیے ہمارے دفاتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں،ایس پی صدر

کھلی کچہری میں پولیس کی جانب سے بھرپور تعاون اور درپیش مسائل کو اولین ترجیحات پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی

انصاف کی فراہمی اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جا رہا ہے،ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button