کرائمز

چور ٹرانسفارمر اور دو عدد ٹریکٹر کی بیٹری لے اڑے

ساہیوال کسووال (نمائندہ پاکستان)کسووال نواحی گاؤں 103 بارہ ایل میں گزشتہ رات نا معلوم چور الا امیر ٹرسٹ کے ایگزیکٹیوحاجی ملک احمد نواز نوشہروی کے فروٹ فارم سے ایک عدد ٹرانسفارمر اور دو عدد ٹریکٹر کی بیٹری لے اڑے جس کی درخواست تھانہ کسووال میں دے دی گئی پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button