علاقائی خبریں
محکمہ خزانہ نے وزیراعلی مینارٹی کارڈ کا بجٹ جاری کر دیا
لاہور( آئی این پی)محکمہ خزانہ نے وزیراعلی مینارٹی کارڈ اسکیم کیلئے بجٹ جاری کر دیا۔وزیر اعلی مینارٹی کارڈ کیلئے 52 کروڑ 50لاکھ کے فنڈز جاری کئے گئے،محکمہ انسانی حقوق کیلئے 20کروڑ روپے جاری کئے گئے۔محکمہ انسانی حقوق کو اقلیتوں کی امداد کیلئے گرانٹ جاری کی گئی۔محکمہ خزانہ کی جانب سے بجٹ آن لائن کر دیا گیا۔