علاقائی خبریں
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی وطن واپسی ، عہدہ واپس سنبھال لیا
لاہور (آئی این پی) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان وطن واپس پہنچ گئے اور سپیکر کا عہدہ واپس سنبھال لیا۔اس ضمن میں اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی اسمبلی چند دنوں سے بیرون ملک نجی دورے پر تھے۔