علاقائی خبریں
گریڈ 20 کی افسر مسز کوکب نذیر اکاﺅنٹنٹ ممبر پی آر اے تعینات
لاہور( آئی این پی)گریڈ 20 کی افسر مسز کوکب نذیر کو خالی آسامی پر اکاﺅنٹنٹ ممبر پنجاب ریونیو اتھارٹی تعینات کر دیا گیا ۔ ترجمان پی آر اے کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔