کرائمز

کوٹ ادو :زہریلے چاول کھانے سے نوبیاہتا جوڑا جاں بحق

کوٹ ادو(صادق خان ) دائرہ دین پناہ زہریلے چاول کھانے سے نوبیاہتا جوڑا ایک دن کے وقفہ سے جاں بحق،،تھانہ دائرہ دین پناہ خوشیاں غم میں بدل گئی،زہریلے چاول کھانے سے مبینہ طور پر میاں بیوی جاں بحق ہوگئے ،دونوں کی شادی دو دن قبل ہوئی ،علاقہ میں کہرام مچ گیا ،اہل علاقہ کا ڈی پی او مظفر گڑھ ،آر پی او ڈیرہ غازی خان اور آئی جی پنجاب سے شفاف تحقیقات کرانے کا مطالبہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button