علاقائی خبریں
شاہ حسین ایکسپریس منسوخ، مسافروں کو گرین لائن میں ایڈ جسٹ کیا گیا
لاہور( آئی این پی) پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی جانے والی شاہ حسین ایکسپریس کو منسوخ کر دیا ۔ ترجمان کے مطابق شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو گرین لائن میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔