کرائمز

کمالیہ میں لوڈ شیڈنگ اور واپڈا کمالیہ کی من مانیاں عروج پر،شہری پریشان

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ میں لوڈ شیڈنگ عروج پر واپڈا کمالیہ کی من مانیاں عروج پر شہری پریشان غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا ذیشان کالونی ،خورشید آباد بلال گنج میں کئی گھنٹوں سے بجلی بند گزشتہ رات سے بجلی کی فراہمی میسر نہیں (شہری) محکمہ واپڈا بغیر کسی اطلاع کے گھنٹوں بجلی بند کررہا ہے(شہری) مساجد اور گھروں میں پانی ختم مگر بجلی کی کوئی خبر نہیں پینے کے لیے پانی بھی میسر نہیں شہری بلبلا اٹھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button