علاقائی خبریں

ملتان کمشنر عامر کریم خاں کی زیر صدارت ڈویژنل ماحولیاتی کمیٹی کا اجلاس

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)ملتان کمشنر عامر کریم خاں کی زیر صدارت ڈویژنل ماحولیاتی کمیٹی کا اجلاس،ملتان اجلاس میں 57 کیسز کی شنوائی،34کی منظوری، 16 کیسز مسترد کردیے گئے۔ عامر کریم خاں ،ملتان نا مکمل کوائف، بغیر اجازت تعمیر پر کیسز کو مسترد کر دیا گیا۔ عامر کریم خاں کیسز کے اپروول عمل کو شفاف بنانے کیلئے متعلقہ محکمے کی رپورٹ لف کی گئی حکومت پنجاب کی ہدایت پر کرپش کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کررہے۔ تمام منظور شدہ کیسز کو میرٹ پر منظوری دی گئی۔عامر کریم خاں کمشنر عامر کریم خاں کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کو تیار پودے لگوانے کا حکم اسسٹنٹ کمشنر جنرل، ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات اور ماحولیاتی ایکسپرٹ بھی موجودتھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button