علاقائی خبریں
محکمہ خزانہ نے لائیو اسٹاک کو 90 کروڑ روپے جاری کر دیئے
لاہور (آئی این پی) محکمہ خزانہ نے لائیو سٹاک کو 90کروڑ روپے جاری کر دئیے۔لفیلڈ سٹاف کی موٹرسائیکل باکس اور ویکسینیشن کے لئے بجٹ جاری کیا گیا،محکمہ لائیو سٹاک فنڈز سے نئی موٹرسائیکلیں خریدے گا،محکمہ خزانہ نے ڈسٹرکٹ کونسل قصور کو 10کروڑ روپے جاری کردئیے۔محکمہ خزانہ نے ماڈل ویلیج کیلئے یہ بجٹ جاری کیا۔