کرائمز

محمد کاشف اسلم کا ڈرائیونگ ٹیسٹ سنٹر شجاع آباد کا وزٹ

شجاع آباد (اظہرتاج قریشی)چیف ٹریفک آفیسر ملتان محمد کاشف اسلم نے ڈرائیونگ ٹیسٹ سنٹر ڈرائیونگ سکول اور پولیس خدمت مرکز شجاع آباد کا وزٹ کیاتفصیلات کے مطابقاس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک شجاع آباد نے ورکنگ کے حوالے سے بریفنگ دی سی ٹی او ملتان نے ہدایات جاری کیں کہ عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں بہم پہنچائی جائیں سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب سےموٹرسائیکل سواروں کو فوری ڈرائیونگ لائسنس کی فراہمی کے سلسلہ میں جاری مہم کے دوران زیادہ سے زیادہ شہریوں کو مستفید ہونا چاہیے۔ شہریوں سے گزارش ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر ڈرائیونگ سے اجتناب کریں اور فوری کسی بھی لائسنس برانچ کا وزٹ کریں اور 15 منٹ میں موٹرسائیکل کا لائسنس حاصل کریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button