علاقائی خبریں

حضرت داتا گنج بخش ؒؒکے مزار شریف کوعقیدت مندوں کیلئے کھول دیا گیا

لاہور (آئی این پی) حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری ؒ کے مزار شریف کوعقیدت مندوں کے لئے کھول دیا گیا۔تعمیراتی کاموں کی وجہ سے مزار تک عقیدت مندوں کی رسائی ممکن نہیں تھی،عرس سے قبل تعمیراتی کاموں کے دوران مزار شریف پرانتظامات عارضی طور پر مکمل پابندی لگائی تھی۔ ایڈمنسٹریٹر شیخ جمیل کا کہنا تھا کہ 4ماہ کے بعد مزار شریف کو کھولا گیا، عقیدت مند مزار شریف پر حاضری دے سکیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button