کرائمز

نالہ کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال ،مکین سراپا احتجاج

ننکانہ صاحب (بیورو رپورٹ) شاہ کوٹ ننکانہ روڈ پر واقعہ اڈا 5چک میں زیر تعمیر نالہ خود بخود ڈیر ہو گیا ناقص مٹیریل کرپشن کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ ننکانہ صاحب سے شاہکوٹ روڈ پر زیر تمیر نالہ خود بخود ڈیر ہو گیا ناقص مٹیریل کی وجہ سے یہ معاملہ پیش ایا یہاں کے علاقہ مکین سراپہ احتجاج ہیں ۔پانچ چک کے رہائشیوں کا کہنا تھا ۔اسی طرح کا وقوع ننکانہ سٹی میں پیش ایا ۔جب میڈیا ٹیم موقع پر پہنچی تو ڈی سی ننکانہ تسلیم ۔اختر راؤ نے نوٹس بھی لیا ۔اس علاقے کے رہائشیوں کا۔ضلعی انتظامیہ سے پرزور مطالبہ ہے۔نالہ کے مٹیریل کو چیک کیا جائے ۔حالیہ دنوں mpa رانا محمد ارشد سابقہ مشیر وزیراعلی پنجاب بھی اس نالے کا دورہ کر چکے ہیں ۔ٹھیکے دار ایم پی اے اور ضلع انتظامیہ کو اوکے کی رپورٹ دیتا رہا ۔لیکن اصل میں تو معاملہ کچھ اور ہے۔علاقہ مکینوں کا مزید کہنا تھا کہ خدارا یہ۔سڑکیں نالے ۔پیسیاں ہمارے ٹیکس کے پیسوں سے بنائے جاتے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button