کرائمز

مانگامنڈی ملتان روڈ الخان ریسٹورنٹ کے قریب ٹریفک حادثہ قیمتی جان لے گیا

لاہور / مانگا منڈی (آئی این پی )بارش کی وجہ سے موٹر سائیکل سلپ ہوکر گر گئی پیچھے سے آتی نا معلوم گاڑی نے کچل دیا حادثے کے باعث 22 سالہ خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی متوفیہ کی شناخت نہیں ہو سکی شناخت کا عمل جاری اور پھولنگر کے ہی رہائشی تھے میاں بیوی موٹر سائیکل پر سوار لاہور سے پھولنگر کی طرف جا رہے تھےجاں بحق لڑکی کی لاش کو مانگا آر ایچ سی شفٹ کر دیا پولیس نے ڈیڈ باڈی کو تحویل میں لیکر کاروائی شروع کر دی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button