کرائمز

بھینس کی ٹانگیں توڑنے کا معاملہ ،3 ملزمان گرفتار

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے) ٹوبہ ٹیک سنگھ علاقہ تھانہ اروتی میں فصل میں بھینس داخل ھونے پر بھینس کی ٹانگیں توڑ نے کا معاملہ ڈی پی او ٹوبہ کا نوٹس مقدمہ درج کرکے 3 ملزمان گرفتار کر لئے گئے ڈی پی او ٹوبہ عبادت نثار نے وقوعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ایف آئی آر کے اندراج اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا
جس پر تھانہ اروتی پولیس نے مقدمہ نمبر 519/25 درج کرکے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے
مزید تفتیش جاری ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button