علاقائی خبریں
ڈسٹری بیوٹر ٹریڈرز یونین کی تقریب حلف برداری کی تقریب
ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ مرکزی انجمن کریانہ ایسوسی ایشن اور ڈسٹری بیوٹر ٹریڈرز یونین کی تقریب حلف برداری کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی، جس میں امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری شاہد اقبال گجر نے خصوصی شرکت کی اور عہدیداران سے حلف لیا