علاقائی خبریں

تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث6پروازیں منسوخ

لاہور( آئی این پی)تکنیکی اور آپریشنل وجوہات کے باعث 6 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔پی آئی اے کی پرواز پی کے306 ،کراچی سے لاہور جانے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 145،143،پی آئی اے کی پرواز پی کے 306، کراچی سے اسلام آباد روانہ ہونے والی ایئر سیال کی پرواز پی ایف 125،123 جبکہ کراچی سے پشاور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے350 منسوخ کردیں گئیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button