کرائمز

مہنگی گاڑیوں کے سائیڈ شیشے چوری کرنے والا گروہ گرفتار

لاہور (آئی این پی )مہنگی گاڑیوں کے سائیڈ شیشے چوری کرنے والا گروہ گرفتار

گلبرگ پولیس کی جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارروائی 2 رکنی گروہ گرفتار، ترجمان

ملزمان گلبرگ اور ملحقہ علاقوں سے مہنگی گاڑیوں کے شیشے چوری کرتے تھے

ملزمان مال مسروقہ کو مختلف مارکیٹس میں فروخت کرتے اور رقم تقسیم کرلیتے تھے

ملزمان سے چوری کیے گئے متعدد شیشے، نقدی، پستول اور مختلف اوزار برآمد، ترجمان

ملزمان میں فیاض اور چاند شامل، مقدمہ درج، انویسٹیگیشن کے حوالے، ترجمان

عوام الناس کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح یے، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button