کرائمز

دریا عبور کرتے ہوئے محنت کش گہرے پانی میں ڈوب گیا

ٹوبہ ٹیک سنگھ(محمد شبیر سے)کمالیہ موضع خوشحال کے بگھیلے میں دریا عبور کرتے ہوئے محنت کش گہرے پانی میں ڈوب گیا، ریسکیو ذرائع کمالیہ 65 سالہ محمد رمضان مویشی لیکر دریار کے پار دوسری طرف جارہا تھاکمالیہ ڈوبنے والے شخص کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122 کا آپریشن جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button