کرائمز
سندر :حادثے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے
لاہور / سندر (آئی این پی )سندر ملتان روڈ پر ٹریفک حادثہ ٹریکٹر کی موٹر سائیکل سواروں کی ٹکر،حادثے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ایک کی حالت تشویشناک ،زخمیوں کی شناخت 25 سالہ آصف سکنہ مانگا منڈی اور ،42 سالہ شوکت کے نام سے ہوئی ہے،ہسپتال منتقل ،دونوں پولیس ملازم لاہور سے رات کی ڈیوٹی کرکے واپس مانگا منڈی آ رہے تھے،پولیس نے ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کو تحویل میں لیکر کاروائی شروع کردی ،حادثے کے بعد ٹریکٹر ٹرالی جائے وقوعہ سے فرار