کرائمز
درجنوں پلازہ مالکان نے سٹینڈ کی جگہ سٹالز لگوالئے
لاہور /رائیونڈ(آئی این پی ) درجنوں پلازہ مالکان نے سٹینڈ کی جگہ سٹالز لگوالئے سندر روڈ مانگا روڈ تبلیغی مرکز روڈ پر تعمیر ہونے والے تمام پلازہ جات مالکان نے پارکنگ ایریا نہیں چھوڑا انتطامیہ خاموش موٹر سائیکل اور گاڑیاں سڑک پر پارک ہونے سے ٹریفک کا نظام درہم برہم پیدل چلنا محال شہریوں کا اصلاح کا مطالبہ