کرائمز

پولیس نے خاتون کے بال کاٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا

لاہور /مانگا منڈی(آئی این پی ) پولیس نے خاتون کے بال کاٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ،ملزم متاثرہ خاتون کا خاوند ہے اور ملزم نے گھریلو تنازع پر بال کاٹے ،ملزم متاثرہ خاتون رضیہ بی بی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دیتا رہا ،خاتون رضیہ بی بی کی 14 سال قبل ملزم شفیق سے شادی ہوئی تھی ،خاتون کے بھائی عمر فاروق کی مدعیت میں تھانہ مانگا میں مقدمہ درج ،خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایس پی صدر رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button