کرائمز
سکول کو معافی نہیں /ہزاروں روپے کی مالیت کا سامان غائب
بوریوالا۔(شبیر حسین سے)تھانہ فتح شاہ کی حدود میں چوری کی واردات نواحی گاؤں 42 کے بی کے گورنمنٹ سکول میں چوری کی واردات ہزاروں روپے کی مالیت کا سامان غائب۔ تفصیل کے مطابق!!!بورے والا کے نواحی گاؤں چک نمبر42 کے بی کے گورنمنٹ سکول میں چوری کی وردات ہوئی جس میں مجموعی طور پر ہزاروں روپے کا سامان غائب باڑ تار 12/13 عددپول، ایک عدد بورڈ اور ایک عدد پائپ ودیگر سامان چوری ہو گیا۔تھانہ فتح شاہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔سکول میں چوری کی واردات سے اہلیانِ علاقہ میں شدید تشویش کی لہر۔