علاقائی خبریں

شور کوٹ میں جشن ازادی کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام

وریام والا (جاوید اقبال سے )گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سکول محرم سیال مرکز رستم سرگانہ تحصیل شور کوٹ میں جشن ازادی کے سلسلے میں تقریب کا انتخاب کیا گیا جس میں مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسر ایلیمنٹری جھنگ امجد حسین خان اور ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر شورکوٹ نجف عباس شاہ اسسٹنٹ ایجوکیشن افیسر مرکز رستم سرگانہ اخلاق الحسن خصوصی شرکت کی پروگرام کا باقاعدہ اغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اس کے بعد نعت شریف پڑھی گئی اور بچوں نے ٹیبلو پیش کیا اس کے بعد ضلع جھنگ کا مشہور بینڈ علی اور زین نے ملی نغمے پرفارم کیے اساتذہ کرام اور بچوں نے ملک سے محبت کو اجاگر کیا تقریب کے اختتام پرڈی ای او اور ڈپٹی ڈی ای او صاحبان نےحاضرین سے خطاب کیا اور ادارے اور ملک ملت کی سلامتی کے لیے نیک دعاؤں اور تمناؤں کا اظہار کیا اس پر وقار تقریب کے انعقاد پر ادارے اور سربراہ ادارہ اور اساتذہ کرام کی خدمات کو سراہا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button