کرائمز
فاروق آباد: صفاں والا چوک میں لرزہ خیز قتل کی واردات
فاروق آباد(ملک کامران آزاد سے) فاروق آباد غلہ منڈی میں کام کرنے ایک مزدور نے دوسرے مزدور کو تیز دھار چاقو سے گلہ کاٹ کر قتل کر دیا ۔
مقتول کی شناخت محمد بوٹا کے نام سے ہوئی جو کہ نوکھر قدیم کا رہائشی ہے ۔
تھانہ سٹی پولیس نے موقع سے قاتل کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا ۔
قاتل عمر فاروق کے نواحی گاؤں ایسر کے کا رہائشی بتایا جا رہا ۔
تھانہ سٹی پولیس نے مقتول کی لاش قبضہ میں لے ضابطے کی کارروائی شروع کردی ۔