کرائمز

رائےونڈ۔گلی پارلر والی میں تجاوزات کی بھرمار

شہر کی سب سے مصروف ترین گلی میں پیرا فورس نے ابھی تک شاید وزٹ نہیں کیا سات فٹ کی گلی سکڑ کر تین فٹ رہ گئی دوکاندار حضرات نے دونوں اطراف میں پھٹے لگا کر راستے تنگ کر دئے گورنمنٹ سکول جانے والی طالبات اور گلیوں میں رہنے والی میکن خواتین کو پیدل چلنے میں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہیں دوکاندار حضرات نے دوکانوں کے آگے تھڑے اور پھٹے لگا کر گلی میں کپڑوں کے ڈسپلے کر رکھے جو کے گزرنے والے کے منہ پر بجتے ہیں اسکے علاوہ اللہ نہ کرے گلی میں کوئی فوتگی ہو جائے تو جنازہ تک لے جانے میں دشواری ہوتی ہیں شہریوں کا کہنا کے میڈیم یسری بٹ صاحبہ خفیہ وزٹ کرے اور گلی پارلر والی کے حالات کا جائزہ لے۔پیرا فورس جب محمدی چوک بھی نہیں پہنچتی تو انفارمر اطلاع کر دیتا تب گلی میں دوکاندار حضرات پھٹے اٹھا لیتے شہریوں نے مطالبہ کیا کے گلی پارلر والی میں سے تجاوزات کا ختم کیا جائے تاکہ بزرگ خواتین اور سکول جانے والی طالبات سکھ کا سانس لے۔۔۔۔۔شیخ باسط علی نارگ نامہ نگار روزنامہ صدائے وطن لاہور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button