کرائمز
مسلم ٹاؤن ایس پی اقبال ٹاؤن آفس میں پرموشن رینک اور الوداعی تقریب
الوداعی تقریب انسپکٹر سید اشفاق حسین کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے منعقد ہوئی
سب انسپکٹر عامر شہزاد کو انسپکٹر کی پروموشن پر رینک لگائے گئے، ترجمان پولیس
پرموشن رینک اور الوداعی تقریب ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کی قیادت میں ہوئی
ڈی ایس پی عاطف معراج ایس ایچ او عبدالواحد ایس ایچ او عاطف ملک اور سٹاف بھی موجود
ایس پی ڈاکٹر محمد عمر نے انسپکٹر اشفاق حسین کی محکمے میں خدمات کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
ایس پی ڈاکٹر محمد عمر اور سٹاف نے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے پھولوں کے گلدستے دئیے
حقوق العباد کا خیال رکھتے ہوئے نیک نیتی سے ڈیوٹی سرانجام دینا عین عبادت ہے، ایس پی ڈاکٹر محمد عمر