کرائمز

امن و امان کے پیش نظر صدر ڈویژن پولیس کا فلیگ مارچ

سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں یوم آزادی کے موقع پر امن و امان کو برقرار رکھنے کے پیش نظر صدر ڈویژن پولیس کا فلیگ مارچ فلیگ مارچ میں صدر ڈویژن کے سرکل افسران، ایس ایچ اوز اور ڈولفن اسکواڈ ، آرمی اور رینجرز کی خصوصی شرکت فلیگ مارچ کی قیادت ایس پی صدر رانا حسین طاہر نے کی، ترجمان پولیس فلیگ مارچ ٹھوکر نیاز بیگ سے شروع ہوا

ملتان روڈ ، چوھنگ ، موہلنوال ، شاہکام چوک ڈیفنس روڈ ، شانوبابا گول چکر ،شوکت خانم شوکت خانم سے امیر چونک،

سے ہوتا ہوا مسلم چونک سے صدر ڈویژن ہیڈکوارٹر میں اختتام پذیر ہوا

قیام امن اور حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے، رانا حسین طاہر

یوم آزادی کی خوشیوں کو محفوظ بنانے کیلئے پرعزم ہیں، ایس پی صدر ڈویژن

فلیگ مارچ کا مقصد امن و امان کو برقرار رکھنا اور عوام الناس میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے، ایس ایس پی رانا حسین طاہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button