24 گھنٹوں میں 1282ایکسیڈنٹ پہ ریسکیو سروسز فراہم کی گئی
لاہور:پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 776شدید زخمیوں کو فرسٹ ایڈ کے بعد فوری ہاسپٹل منتقل کیاگیا، ترجمان ریسکیو
لاہور: پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 5اموات ہوئیں، ترجمان ریسکیو
لاہور: پنجاب بھر میں سب سے زیادہ روڈ ٹریفک حادثات257لاہور،ملتان81اورفیصل آباد میں 72ہوئے، ترجمان ریسکیو
لاہور:1531زخمی افراد میں 1257مرد اور274خواتین شامل ہیں، ترجمان ریسکیو
لاہور:1282حادثات میں 1257موٹرسائیکل،104رکشے،153کاریں رپورٹ ہوئیں، ترجمان ریسکیو
صوبائی دارالحکومت
لاہور:صوبائی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 257ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں، ترجمان ریسکیو
لاہور: لاہور میں ٹریفک حادثات سے239شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا، ترجمان ریسکیو
لاہور: لاہور میں ٹریفک حادثات سے94معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، ترجمان ریسکیو
لاہور: لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 333 لوگ زخمی ہوئے، ترجمان ریسکیو