علاقائی خبریں

وارڈ میں داخل بچوں کے ہمراہ خصوصی تقریب کا انعقاد۔

چلڈرن ہسپتال ملتان کے ڈائیلائسز یونٹ میں ڈین چلڈرن ہسپتال ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی کے ہمراہ یومِ آزادی کے موقع پر آج ڈائیلسز وارڈ میں داخل بچوں کے ہمراہ خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈین چلڈرن ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی نے ڈائیلائسز وارڈ میں زیر علاج مریض بچے کے ہمراہ کیک کاٹا۔

اس موقع پر سینئر فیکلٹی اراکین پروفیسر وقاص عمران، پروفیسر سہیل ارشد، پروفیسر رانا ذوالفقار، محمد نسیم شاہ، ڈاکٹر رابعہ سلیم اور ڈاکٹر ہاشم رضا نے بھی شرکت کی۔

تصویر میں ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی ڈائیلسز وارڈ میں داخل مریض بچے کے ساتھ کیک کاٹتے ہوئے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button