علاقائی خبریں

انٹر ڈسٹرکٹ پولیس چئیمپین شپ کا جھنگ میں انعقاد

جھنگ (سید اسد حیات)انٹر ڈسٹرکٹ پولیس چئیمپین شپ کی میزبانی میں سالانہ پولیس انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ جھنگ میں ہوا جس میں سات ٹیمز نے حصہ لیا اور جھنگ پولیس نے پہلی دفعہ ٹورنامنٹ میں حصہ لیا اور تھرڈ پوزیشن حاصل کی جھنگ پولیس ٹیم کے کیپٹن مبشر جٹیانہ نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا جس پر ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر نے انعامات سے نوازا اور آئندہ مزید محنت کرنے کا کہا اور فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے کا بھی کہا گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button