علاقائی خبریں

لاہور میں (آج )مقامی تعطیل ہو گی

لاہور میں (آج )مقامی تعطیل ہو گی
لاہور( آئی این پی)حضرت داتا گنج بخش کے سالانہ عرس کے سلسلے میں آج ( جمعہ) کے روز لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی۔ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مقامی تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے۔ایم سی ایل، ایل ڈی اے ، ٹیپا واسا،پی ایچ اے ،والڈ سٹی آف لاہور اتھارٹی، روڈا،ایل ڈبلیو ایم سی، زونز میں چھٹی ہوگی۔سول سیکرٹریٹ اور ماتحت اداروں میں اس نوٹیفکیشن کا اطلاق نہیں ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button