علاقائی خبریں

بچوں کو دودھ کے ساتھ بسکٹ بھی فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی)محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سرکاری سکولوں میں بچوں کو دودھ کے ساتھ بسکٹ بھی فراہم کیے جائیں گے۔پروگرام پنجاب کے8اضلاع میں شروع کیا جا رہا ہے، مذکورہ 8اضلاع میں بھکر، بہاولنگر، ڈیرہ غازی خان ،لیہ، راجن پور، میانوالی، مظفرگڑھ اور رحیم یار خان بھی فہرست میں شامل ہیں۔وزیر اعلی پنجاب نے سکول میل پروگرام کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا،کمیٹی دودھ اور بسکٹ کس برانڈ یا کمپنی کو دیا جائے فیصلہ کرے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button