کرائمز

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں کرنٹ لگنے سے دو بہنیں جاں بحق

لاہور( آئی این پی)ٹوبہ ٹیک سنگھ کی حدود رجانہ کے قریب 289 گ ب میں کرنٹ لگنے سے دو بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔دونوں بہنیں گھر میں کھیل رہی تھیں کہ پنکھے سے کرنٹ لگ گیا ۔ متوفی بہنوں کی شناخت سات سالہ ایمان فاطمہ اورچار سالہ دعا فاطمہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button