کرائمز
چوہنگ : مویشی منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ ، ذیشان جاں بحق
لاہور / چوہنگ (اسد رانا سے )چوہنگ ملتان روڈ مویشی منڈی کے قریب ٹریفک حادثہ ایک جان چلے گئی ،ڈمپر ڈرائیور اتر کر ٹائر کی ہوا چیک کرنے لگا پیچھے سے نا معلوم کیری ڈبہ نے ہٹ کیا،حادثے میں ڈمپر ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہو گیا ،متوفی کی شناخت 35 سالہ زیشان کے نام سے ہوئی جو حافظ آباد کا رہائشی تھا،پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو لاہور جناح اسپتال شفٹ کر دی،نا معلوم گاڑی کا ڈرائیور گاڑی سمیت جائے حادثہ سے فرار