علاقائی خبریں

برائلر گوشت کی قیمت مسلسل ساتویںروز بھی 595روپے کلو پر مستحکم

لاہور( آئی این پی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مسلسل ساتویںروز بھی 595روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 3روپے اضافے سے 294روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔اوپن مارکیٹوں میں کئی مقامات پر دکانداروں نے برائلر گوشت سرکاری نرخ سے20 سے 30روپے اضافی قیمت پر فروخت کیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button