کرائمز

سبزہ زار میں29 سالہ شخص نے تیزاب پی کر مبینہ خودکشی کر لی

لاہور(آئی این پی)سبزہ زار کے علاقہ کراچی پلی کے قریب 29 سالہ شخص نے مبینہ خودکشی کر لی ۔ایدھی فاﺅنڈیشن کے ترجمان کے مطابق 29سالہ عرفان نے نامعلوم وجوہات پر تیزاب پی کر زندگی کا خاتمہ کیا۔پولیس اور فرانزک ٹیم نے شواہد اکٹھے کر کے مختلف پہلوﺅں پر کارروائی کا آغاز کر دیا ،پولیس کی ضروری کارروائی کے بعد ایدھی رضا کاروں نے لاش مردہ خانے منتقل کر دی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button