علاقائی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف سے خواجہ سعد رفیق کی ملاقات

لاہور( آئی این پی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے ماڈل ٹاﺅن میں ان کی رہائشگاہ پرملاقات کی ۔ جس میں ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقع پرپارٹی امور اور تنظیمی معاملات پر بھی بات ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button