کرائمز

بورے والا: اسلحہ کی نمائش ، ملزمان دھر لیے گئے

بورےوالا(آصف علی سے ). ناجائز اسلحہ کی سوشل میڈیا پر نمائش کرنے والے دو افراد کو سرکل پولیس نے قابو کر لیا.تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے 451 ای بی کے رہائشی عثمان کی سوشل میڈیا پوسٹ دیکھ کر کارروائی کی.جبکہ تھانہ سٹی پولیس نے 445 ای بی کے رہائشی جمشید کو گرفتار کیا.دونوں ملزمان کے خلاف الگ الگ اندراج مقدمات کے بعد مزید کارروائی جاری ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button