علاقائی خبریں

ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری

لاہور (نامہ نگار )پنجاب حکومت نے 4 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن ۔محمد نعمان صدیق کو ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات کردیا گیا۔محمد آصف رضا کو ڈپٹی کمشنر قصور تعینات کردیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نارووال سید حسن رضا کو ڈپٹی کمشنر بہاولپور تعینات کردیا گیا۔محمد طیب خان کو ڈپٹی کمشنر نارووال تعینات کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button