کرائمز

گھر میں گھس کر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی

پنجگور (نامہ نگار )پنجگور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ پنجگور کے علاقے سوردو میں پیش آیا، جاں بحق افراد میں ایک کا تعلق کوئٹہ اور ایک کاخضدار سے ہے، 2 مقامی افراد ہیں۔علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button