کرائمز

روڈا کی کارروائی ، کمرشل فیس ادا نہ کرنے پر کاروباری مراکز سیل

لاہور (نامہ نگار ) راوی شہر میں نادہندگان کے خلاف آپریشن کے دوران متعدد کاروباری مراکز سیل کر دیئے گئے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹرز وقار احمد، عمرشاہ کی زیرقیادت آپریشن میں میڈیا ٹیم، پولیس ہمرا ہ تھی،سگیاں میں کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر عاصم، عتیق الرحمان رانا، الرحمان کانٹا سربمہرکیا گیا ، روڈا انتظامیہ کی کارروائی میں نادہندہ حاجی عبد الغفار،اختر اینڈ یاسین ٹریڈرز بھی بند ہوگیا ۔ روڈا حکام کا کہنا ہے کہ تاجر اپنی اقساط جلد جمع کروائیں،دکانیں فوری ڈی سیل کردیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button