علاقائی خبریں

نارووال میں محرم الحرام کے پرامن انعقاد پر ضلعی انتظامیہ کو خراجِ تحسین

شکرگڑھ (خالدسیف انجم سے) ضلع نارووال میں محرم الحرام کے دوران تمام جلوس اور مجالس بخیر و خوبی اور پرامن انداز میں اختتام پذیر ہوئے اس بہترین سیکیورٹی پلاننگ اور تعاون پر سفیر امن چئیرمین پاکستان قومی امن کمیٹی بین مذاہب عظمت علی غوری ، چیرمین سپریم کونسل علامہ علی شوکت نقی،چئیرمین پنجاب سید ذوالقرنین حیدر شیرازی ،چئیرمین ڈویژن گجرانوالہ سید زہیب الحسن گیلانی ،عمران عارف مہدی، چیف میڈیا ایڈوائزر ڈسٹرکٹ نارووال قومی امن کمیٹی بین المذاہب پاکستان نے ڈی سی نارووال سید حسن رضا، ڈی پی او نارووال ملک نوید، پولیس، ریسکیو 1122، میونسپل کمیٹی، سول ڈیفنس، واپڈا، سوئی گیس، ہیلتھ، ٹریفک پولیس، امن کمیٹیوں، میڈیا اور تاجر برادری کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے تمام مکاتبِ فکر کے مثالی تعاون کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button